اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دے، سراج الحق
راولپنڈی: جماعت اسلامی نے اسٹیبلشمنٹ سے غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دینے کا مطالبہ کردیا۔راولپنڈی میں ’مہنگائی مکاؤ کارواں‘ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے کا ساتھ نہ دیں غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت […]