اسٹیٹ بینک نے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا
کراچی: بینک دولتِ پاکستان نے مالی سال 2022-23ء کے لیے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا، جس میں جنوری تا مارچ 2023ء کی مدت کا احاطہ کیا گیا ہے، جائزے میں ادائیگیوں کے ایکوسسٹم پر جامع تجزیہ پیش کیا گیا اور اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔جائزے کے مطابق بینکوں اور […]