پاکستان

اسپیشل اولمپکس، سیف اللّٰہ کے 4میڈلز جیتنے پر وزیراعظم بھی خوش

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کے سیف اللّٰہ سولنگی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ برلن سے نوجوان سیف اللّٰہ نے شاندار خبر دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیف اللّٰہ نے چار میڈلز جیت […]

Read More