اصلاحاتی ایجنڈا، ایف بی آر وعالمی بینک کا تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: ایف بی آر اور عالمی بینک کے درمیان اصلاحاتی ایجنڈے کے لیے تعاون پر اتفاق ہو گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیواور عالمی بینک کے درمیان پاکستان ریزز ریونیو منصوبے کے تحت اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہسین اور چیئرمین ایف بی آر عاصم […]