انٹرٹینمنٹ

شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہار محبت اور شادی کا اعلان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے شادی کا اعلان کردیا۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔انٹرویو کے دوران ایک سوال […]

Read More