اعتماد کی ووٹنگ کے دوران آر ٹی ایس بیٹھا نہ خفیہ کیمرے پکڑے گئے، رانا ثنا
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا اس لیے فواد چوہدری اور شیری مزاری گنتی اور رائے شماری میں کمزور ہیں۔فواد چوہدری اور شیری مزاری کے بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر داخلہ […]