الیکشن سے قبل افسوسناک خبر !انتخابی دفتر کے قریب دھماکہ ، 8 افراد جاں بحق
الیکشن سے قبل افسوسناک خبر !انتخابی دفتر کے قریب دھماکہ ، 8 افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے پی بی 47 میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پشین کے علاقے خانوزئی میں انتخابی امیدوار اسفند یارکاکڑ کے انتخابی […]