کھیل

افغانستان سے شکست؛ عرفان پٹھان کے بھنگڑے پر کامران اکمل بھی ناراض

آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی ہار پر سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کی خوشی نے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کو بھی حیران کردیا۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے ’’میگا ایونٹ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر سابق بھارتی کرکٹر عرفان […]

Read More