خاص خبریں

افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد / پشاور: طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس سے دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہیں۔برآمد کیے گئے اسلحے میں جدید […]

Read More