اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے ؟ اعداد وشمار جاری
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق 3 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 637,427 تک پہنچ چکی ہے۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ 1 جون سے 03 جولائی تک 7345 مرد، 4732 خواتین اور 4369 بچیواپس گئے جبکہ 496 […]