بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ کا وزیراعظم چوتھی بار اقتدار میں آکرملک کو مشکلات سے نکالے گا، بلاول
کوئٹہ: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کررہے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں […]