پاکستان خاص خبریں

الخدمت فاؤنڈیشن 30 ہزارمستحق معذور افراد کو ویل چیئرز فراہم کرچکی ہے۔ ڈاکٹرمحمد مشتاق مانگٹ

االخدمت فاؤنڈیشن کے تحت معذوریا خصوصی  افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا ا نعقاد کیا گیا۔ان تقریبات  کا مقصدخصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور ان کے حل کے لئے اجتماعی کوششوں کا شعور اجاگر کرنا تھا۔ان تقریبات میں مستحق معذور میں ویل چیئرز، سفید چھڑی […]

Read More