صحت

الزائیمر کی قابل بھروسہ تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

پٹسبرگ:الزائیمر اور ڈیمنشیا کی شناخت کرنے والے مروجہ ٹیسٹ میں اپنی خامیاں ہیں تاہم اب بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خون کا نیا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو قابل بھروسہ انداز میں اس مرض کی درست پیشگوئی کرسکتا ہے۔روایی طورپر الزائیمر کی شناخت کے لئے دماغی عکس نگاری،خلوص تجزیئے اور دیگر طریقے آزمائے […]

Read More