العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز: نواز شریف اسلام آباد روانہ
مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف جاتی امراء سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت ہو گی۔عدالت عالیہ کا 2 رکنی بینچ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر اپیلوں کی سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ عدالت نے فریقین سے ایون فیلڈ ریفرنس میں […]
