خاص خبریں

نیب نے العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے میرٹ کے مطابق فیصلہ کرنے کی استدعا کی ہے۔العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز […]

Read More