الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارتی میڈیا کی کینیڈا کو ایٹمی حملے کی دھمکی
بھارتی میڈیا پر بی جے پی کے حمایتی اور انتہا پسند ہندو پروفیسر نے براہ راست نشریات میں کینیڈا کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دیکر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ اور امن پسند ملک ہونے کا دعویٰ خود ہی جھوٹا ثابت کردیا۔کینیڈا نے جب سے ہردیپ قتل کیس میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے […]