پاکستان

الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہونگے، منظوروسان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پہلے بھی امپائر کی ضرورت نہیں تھی اور نہ اب پڑے گی، ہمارا امپائرعوام ہے اور اسی کے ہی ووٹ سے […]

Read More