الیکشن میں بندوق، بم اور تشدد کو ہرائیں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بندوق، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے۔خیبرپختونخوا میں نوجوان رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے منصوبہ سازوں کی سازشوں کا ایندھن […]