الیکشن میں تاخیر کی گئی تو اگلا قدم اٹھائیں گے،عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے عوامی نظریے پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے اگر شفاف انتخابات کے معاملے کو لٹکایا گیا تو اگلا قدم اٹھائیں گے۔لاہور میں نوجوان صحافیوں،سوشل میڈیا انفلوانسرز اور یوٹیوبرز کے وفد سے ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف نے ملکی سیاسی صورتحال،میڈیا […]