دنیا

الیکشن میں مداخلت کا کیس، ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے کیس میں گرفتاری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش دی جس کے بعد انہیں ضمانت پر […]

Read More