الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا ، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل میں تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں ٹربیونل میں تبدیلی سے متعلق جاری کارروائی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن ٹربیونل نے لیگی […]