الیکشن ٹریبونلز کیس ، پارلیمان کے قانون کے بعد آرڈیننس کیسے لایاجاسکتا ہے ؟ عدالت
سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے تبدیلی کیسے ہوسکتی ہے؟ ایک طرف پارلیمنٹ نے قانون بنایا ہے، پارلیمنٹ کے قانون کے بعد آرڈیننس کیسے لایا جا سکتا ہے۔ آرڈیننس لانے کی وجہ کیا تھی؟ […]