الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس؛ فواد چوہدری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔عدالت میں الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوگئے۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے آئندہ سماعت پر فواد […]
