الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عمران خان این اے 45 کرم سے رکن قومی اسمبلی رہیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آئین کے تحت زیادہ نشستوں پر جیتنے والا […]
