خاص خبریں

الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات میں تاخیر پر حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا اور کہا ہے آئین کے مطابق الیکشن اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں کیے جانے ہیں، سپریم کورٹ آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی۔سپریم کورٹ […]

Read More