پاکستان دنیا

امارات کے صدر اور وزیراعظم کا سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم نے سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پرویز مشرف کی وفات پر صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای […]

Read More