امریکا نے اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہریوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کردیا
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا کہ ہم نے فوجی کارروائی کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے آگاہ کر دیا ہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ موجودہ اسرائیلی حکومت اسرائیل […]