خاص خبریں

امریکا نے برطانوی جریدے میں بانی پی ٹی آئی کے لگائے الزامات مسترد کردیے

امریکی محکمہ خارجہ نے برطانوی جریدے کے مضمون میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکا پر لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے، پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا […]

Read More