امریکی ریاست میں جائیداد خریدنے پر پابندی، چینی شہریوں نے مقدمہ دائر کردیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں رہنے والے چینی شہریوں کے ایک گروپ نے جائیداد خریدنے کے نئے قانون کیخلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قانون فوجی تنصیبات اور دیگر حساس ادارتی تعمیرات کے قریب زمینوں پر لاگو ہوتا ہے اور کیوبا، وینزویلا، شام، ایران، روس اور شمالی کوریا کے شہریوں کو بھی […]