پاکستان

امریکی سازش کی اصلیت پتا چل گئی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگ زیب نے زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ کون ہے؟ ثابت ہوگیا ہے، بین الاقوامی لابسٹ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ادھر […]

Read More