امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کرتباہ ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
اسلام آباد: امریکی ریاست کینٹکی میں امریکی فوج کے د و بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکراکر تباہ ہوگئے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے حادثہ کینٹکی کی ٹرگ کاﺅنٹی میں ملٹری بیس کے قریب پیش آیا جہاں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران دو بلیک ہیلی ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار […]