خاص خبریں

ایران آج اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے آج اسرائیل پر ایرانی حملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعوی کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج ممکنہ طور پر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔حال ہی میں حماس اور حزب اللہ کے سینیئر رہنماں کی […]

Read More