امن کا قیام ترجیح ، دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائینگے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج کی پہلی ترجیح ملک میں امن و امان کا قیام ہے، دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری۔ پریس کانفرنس سے خطاب […]