نواز کی نااہلی کا جشن منانیوالے یہ وقت بھول گئے تھے ، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی پر جشن منانے والے بھول گئے کہ یہ وقت ان پر بھی آ سکتا ہے۔مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ ساری زندگی دوسروں سے احتساب کا مطالبہ […]