انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
پشاور ہائیکورٹ نے انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈوکیٹ جنرل اور درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔درخواست گزار وکیل نے کہا کہ […]