پاکستان

انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکی

اسلام آباد: اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے پارلیمانی انتخابات میں مقررہ وقت سے زائد تاخیر سے ملک کیلیے سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔سفارتی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا امریکا اور یورپی یونین انتخابات کے حوالے سے پاکستان میں ہونے والی […]

Read More