خاص خبریں

انتخابات کب ہونگے الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا مگر ایک جماعت تاریخ دے رہی ہے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جماعت کی تاریخ کا اعلان کررہی ہے صرف اسے ہی پتا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوگے جب کہ آپ کو، مجھے اور الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا۔مظفر گڑھ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ الیکشن 2018ء میں […]

Read More