کھیل

انتہا پسندانہ تشدد کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوات میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ سوات میں پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، میری دعائیں ان بہادر پولیس اہلکاروں کے اہلِ […]

Read More