پاکستان

انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی: علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی درخواست خارج

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی حاضری سے استثنی اور بیرون ملک جانے کی درخواست خارج کردی۔ اے ٹی سی میں علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں علیمہ خان اپنے وکلا علی بخاری […]

Read More