انڈونیشی نائب وزیر کا کامسٹیک سیکرٹریٹ کا دورہ
انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر برائے کثیرالجہتی تعاون تری تھاریات نے جمعرات کے روز کامسٹیک سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد کامسٹیک اور انڈونیشیا کے مابین سائنس ٹیکنالوجی، اعلی تعلیم کیلیے فیلوشپس سمیت مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ نائب وزیر کے ہمراہ انڈونیشیا کے پاکستان میں قائم مقام سفیر […]
