راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، مہمان ٹیم کی 2 وکٹیں گرگئں
انگلینڈ اور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، مہمان ٹیم کی 2 وکٹیں گرگئی ہیں انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نسیم شاہ کی گیند پر سلمان آغا کو کیچ دے بیٹھے اور پہلے اوور […]