اوزون کرہ ارض پر زندگی کی بقا کیلئے نہایت اہم ہے،مریم نواز
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ زمین پر زندگی کی بقا کے لیے اوزون کا تحفظ بہت ضروری ہے۔اوزون کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات مخالف سرگرمیوں کے باعث اوزون کی تہہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے مزید کہا […]