خاص خبریں

اوور سیز پاکستانیز کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے سفارتخانوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاسپورٹ کے نظام سے متعلق اہم سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ "سبز پاسپورٹ کو عزت گھر ٹھیک کرنے سے ملے گی، نہ کہ اسے خوبصورت یا کلر فل بنانے سے۔” انہوں نے زور دے کر کہا کہ کچھ […]

Read More