سوچ اور وقت بدل رہا ہے ، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے ، مریم اورنگزیب
رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد واپس آئیں گے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ ”نواز دو پاکستان“ کا نعرہ ہر بچے کی زبان پر آ چکا ہے، نواز شریف […]