7 اکتوبر کو پوری قوم فلسطینیوں کیلئے احتجاج کا حصہ بنے گی ، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی قیادت مسئلہ فلسطین پر مشترکہ مقف پر متفق ہوگئی ہے۔لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو پوری قوم فلسطینیوں کے لیے ملک گیر احتجاج کا حصہ بنے گی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے […]