اگر میرا اختیار ہوتا تو الیکشن کا اعلان کردیتا، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے اتنخابات کا مینڈیٹ آئینی طریقے سے الیکشن کمیشن کو دیا ہے اور وہ ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مینڈیٹ رکھتا ہے اگر یہ اختیار میرے پاس ہوتا تو اعلان کردیتا۔لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسسز کے طلبا سے خصوصی گفتگو میں […]
