پاکستان

اگست میں آئینی مدت ختم ہونے کے بعد نگران حکومت آجائے گی، مریم اورنگزیب

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگست میں آئینی مدت ختم ہونے کے بعد نگران حکومت آجائے گی، مسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں الیکشن کی تیاری کررہی ہے۔لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ مریم نواز نے انتخابی جلسے […]

Read More