جماعت اسلامی کا دھرنا 5 ویں روز میں داخل ، مذاکرات کا اگلا دور آج متوقع
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگائی اور اور مہنگے بجلی بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے، حکومت سے مذاکرات کا اگلا دور آج ہونے کا امکان ہے۔جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف لیاقت باغ راولپنڈی میں دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا، تیسرے روز بارش نے صبح صبح پنڈال […]