پاکستان کھیل

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز کارکردگی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اولمپئین گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میجرجنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے ارشد ندیم کو فیملی سمیت عمرہ کروانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین کے مطابق قومی ہیرو ارشد ندیم […]

Read More