ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
امریکا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ […]